مولانا طارق جمیل کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

مولانا طارق جمیل کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سےجاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی مہر چانو نے بتایا کہ مولانا عاصم جمیل کو سینے میںگولی لگی ہے۔

گزشتہ اتوار کو معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کیموت کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔

یہ واقعہ پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل تھلمبہ میں پیش آیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق عاصم جمیل کی لاش تلمبہ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔