پچاس ہزار روپے کمانے والوں کے لئے انتہائی بڑی خبر

پچاس ہزار روپے کمانے والوں کے لئے انتہائی بڑی خبر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام نے 50,000 روپے ماہانہ آمدن پر انکمٹیکس چھوٹ ختم کرنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس چھوٹ جاری رہے گی۔

اطلاعات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) سے بات چیت جاری ہے۔ تاہم، ٹیکس کے مسائل پر غور نہیں کیا جاتاہے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے انکمٹیکس میں چھوٹ برقرار رہے گی، تاہم 6 لاکھ روپے سالانہ کمانے والوں کے لیےٹیکس استثنیٰ ختم نہیں کیا جائے گا۔