آئی سی سی نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف سست روی سے کھیلنے پر پاکستانپر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔مقررہ وقت میں ہدف سے4 اوورز کم کرانے پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیاہے۔ غور طلب ہے کہ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ناقابل یقین کارکردگی کے بعد ایکوکٹ سے شکست دی تھی۔
جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مزید بُری خبر
