Follow
WhatsApp

شیخ رشید کا اپنی گرفتاری کے متعلق بڑا بیان

شیخ رشید کا اپنی گرفتاری کے متعلق بڑا بیان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سی پی او راولپنڈی اور اپنی گرفتاری میںملوث دیگر اہلکاروں کو معاف کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں عوامی مسلم لیگ کیجانب سے شیخ رشید کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت ہوئی۔ شیخرشید عدالت میں پیش ہوئے اور ایک بیان میں سی پی او راولپنڈی اور ان کیگرفتاری میں ملوث دیگر پولیس افسران کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

عوامی مسلم لیگ کے تمام سی پی اوز اور سب میرے مدعا علیہ ہیں۔ یہ لوگ میریگرفتاری میں ملوث ہیں۔ اللہ کے لیے میں نے انہیں معاف کر دیا اور لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔