Follow
WhatsApp

سابق پاکستانی کھلاڑی کے شاہد آفریدی پے حیران کن الزامات

سابق پاکستانی کھلاڑی کے شاہد آفریدی پے حیران کن الزامات

سابق کرکٹر کنیریا نے ایک بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران سابق کپتانشاہد آفریدی کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کیا۔

کنیریا نے شاہد آفریدی پر زبردستی اسلام قبول کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ’سابق کپتان شاہد آفریدی نے مجھے زبردستی اسلام قبول کرنے کی کوشش کی اور انسمیت کئی کھلاڑیوں نے میرے ساتھ کھانا نہیں کھایا’۔

شعیب اختر اور سابق کپتان انضمام الحق ان کے بہترین دوست تھے اور انہوں نےاعتراف کیا کہ انہوں نے ایک ساتھ لنچ کیا۔