Follow
WhatsApp

سابق بھارتی کھلاڑی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں اہم بیان

سابق بھارتی کھلاڑی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں اہم بیان

بھارت کے سابق آل راؤنڈر ہربھجن سنگھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ میںپاکستان کی سنسنی خیز شکست کا ذمہ دار غیر منصفانہ امپائرنگ اور خراب قوانینکو قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس سی کو قوانین کو تبدیل کرنا چاہیے، اس بات پر زوردیتے ہوئے کہ اگر کوئی گیند پوسٹ سے ٹکراتی ہے تو اسے ریفری کے فیصلے سے قطعنظر مسترد کر دینا چاہیے، ورنہ ٹیکنالوجی کا استعمال بے معنی ہو گا۔

پاکستان ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں فتح کے قریب پہنچ گیا تھا لیکن اسے جنوبیافریقہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔