الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لگائے گئےالزامات کو مسترد کردیا۔
نجی نشریاتی ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلافقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 میں اخلاقیات کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہسناتے ہوئے ان پر عائد الزامات واپس لے لیے ہیں۔
عمران خان کو انتخابی مہم کے دوران سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر متنبہکیا گیا تھا۔



