آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترینسنچری بنا ڈالی۔ میکسویل نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔مارکرم نے سری لنکا کے خلاف 49 گیندوں پر سنچری بنائی جو کہ ورلڈ کپ کی تاریخکی تیز ترین سنچری ہے-
تاہم، ہالینڈ کے خلاف، گلین میکسویل نے صرف 40 گیندوں میں سنچری کا ہندسہ تکپہنچایا، جو سری لنکا کے خلاف ان کے 100 رنز کے سابقہ ریکارڈ سے زیادہ تیزہے۔
ان کی اننگز میں نو چوکے اور آٹھ چھکے شامل تھے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ ایک روزہبین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کی چوتھی تیز ترین سنچری ہے۔
