کیا پاکستابی ٹیم ابھی بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟ جانئے

کیا پاکستابی ٹیم ابھی بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟ جانئے

گزشتہ روز، افغانستان نے پاکستان کو ایونٹ میں شکست دیتے ہوئے کھلبلی مچا دی،تاہم 3 متوالی شکستوں کے باوجود پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکاناتموجود ہیں.

تفصیلات کے مطابق، پوائنٹس ٹیبل میں پاکستانی ٹیم تیسری میچ کے بعد بھی بدستورپانچویں نمبر پر ہے. بھارت پانچوں میچ جیت کر ٹاپ پوزیشن پر ہے. نیوزی لینڈ نے5 میں سے 4 میچ جیتے ہیں اور ایک میچ میں شکست کا سامنا کیا، جس کی وجہ سےکیوی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے.

جنوبی افریقہ نے 4 میں سے 3 میچ جیتے اور ایک میچ میں ہارا ہے اور تیسرے نمبرپر ہے. آسٹریلیا چوتھے پر ہے، انہیں 2 میں کامیابی اور 2 میں شکست کا سامناکرنا پڑا. افغان ٹیم نے چھلانگ لگا کر دسویں نمبر حاصل کی ہے.

بنگلہ دیشی ٹیم کو 4 میں سے 3 میچوں میں شکست ہوئی اور ساتویں نمبر پر ہے.نیدرلینڈ کا آٹھواں اور سری لنکا کا نواں نمبر ہے. انگلینڈ اس وقت ٹورنامنٹمیں سب سے آخری پوزیشن پر ہے.

تاہم پاکستان کی سیمی فائنل تک پہننے کی امیدیں ابھی باقی ہیں، مگر اسے بقیہ 4میچز میں کامیابی کے ساتھ دوسری ٹیموں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا. وہی اگرمگر کا کھیل شروع ہو گیا ہے، تو پاکستان ٹیم کے اب باقی 4 میچز بنگلہ دیش کےسوائے 3 تگڑی ٹیموں کے ساتھ ہیں.

قومی ٹیم اب 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ، 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش، 4 نومبر کونیوزی لینڈ، 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میدان میں اتری گی.