آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان کو شکستدینے والی افغانستان ٹیم کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کو تحفہ دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کپتان بابر اعظم کی افغانستان کے اوپنررحمان اللہ گرباز کو تحفہ دیتے ہوئے ایک تصویر ٹویٹ کی ہے۔
پاکستان کے خلاف میچ میں افغانستان کے اوپنر رحمن اللہ گرباز کی جارحانہ بلےبازی نے پاکستانی باؤلرز اور فیلڈرز کو آڑے ہاتھوں لیا اور باآسانی رنز بنائے۔
