) نگران وزیراعظمlinkانوارالحقکاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خانlinkاور ان کے اسیرساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخاباتlinkہو سکتےہیں۔ نیویارک کے دوران غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دیئے گئے انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ انتخاباتlinkنئے سال میںہی ہوں گے، فوج linkکا انتخابات linkسےکوئی تعلق نہیں، خواہ مخواہ انتخاباتlinkمیں فوجیمداخلت کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے جو بالکل درست نہیں، ووٹنگ کرانے کی ذمہداری الیکشنکمیشنlinkکیہے، الیکشنکمیشنlinkکاموجودہ سربراہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ہی مقرر کردہ ہے تو وہ کیوں ان کی مخالفتکریں گے؟
جو توڑ پھوڑ اور آتش زنی سمیت غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے جیل linkمیں ہیں۔
امریکی ٹی وی چینل سی این این کی اینکر بیکی اینڈرسن کو انٹرویو دیتے ہوئےانہوں نے پاکستانlinkمیں عام انتخاباتlinkکے انعقاداور پاک امریکا تعلقات سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے اور کہا کہ وہ آزادانہاور منصفانہ انتخاباتlinkکو یقینیبنائیں گے، نگران حکومتlinkیاکوئی بھی الیکشنlinkپر اثرانداز نہیں ہوسکتا، اگر کوئی ایسا کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے قانون کےمطابق نمٹا جائے گا۔
انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مجھے یقین ہے جنوری میں انتخاباتlinkہوجائیں گےکیونکہ آئین کے مطابق نئی حلقہlinkبندیوں میںدو سے تین ماہ کا وقت لگتا ہے، اس کے بعد حلقہlinkبندیوں پراعتراضات کے ساتھ اس میں تقریباً چار ماہ لگیں گے، اس لئے اس مجوزہ تاریخ کااعلان کیا گیا ہے، مجھے یقین ہے اس ٹائم لائن میں ہم انتخاباتlinkکرانے میںکامیاب ہوجائیں گے۔
ایک سوال کے جواب



