اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا

اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا

*نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کےمعاملے پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کرے گا۔*

اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانیکا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر پاکستان فلسطینی عوام کے مفاداتکو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کامطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امنہے۔