Follow
WhatsApp

روپے کی ڈالر کے خلاف بڑی جیت

روپے کی ڈالر کے خلاف بڑی جیت

جمعرات کو پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی بلندی کو برقراررکھا اور صبح 38 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں 284.75 روپے پرٹریڈ ہوا۔

جمعرات کی صبح کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 0.13 فیصد کمی ہوئی۔

بدھ کو پاکستانی روپیہ مسلسل پانچویں مرتبہ طاقتور امریکی ڈالر کے مقابلے میںمضبوط ہوتا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں 66 پیسے کے اضافے کے بعد 285.13 روپےپر ٹریڈ ہوا۔