Follow
WhatsApp

خیبر پختونخوا میں افسوسناک واقعہ

خیبر پختونخوا میں افسوسناک واقعہ

ضلع خیبر میں علی مسجد تھانے کی حدود میں لالہ کنڈو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کےحملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نامعلومحملہ آور حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری حملے کی جگہ پر پہنچ گئی اور حملہ آوروں کی تلاشکے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

واضح رہے کہ بدھ کو ضلع باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام ف کاایک رہنما جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے تھے۔