پاکستانی عوام کے لئے انتہائی بُری خبر

پاکستانی عوام کے لئے انتہائی بُری خبر

ای سی سی اجلاس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے گیس صارفین پر 395ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے گیسکی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی –

گیس کے نرخوں میں 200 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی، رہائشی صارفین کےلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا، دیگر یوٹیلٹیز کے لیےگیس کی قیمتیں بڑھیں گی۔

بھی 172٪ تک۔ 200% محفوظ صارفین کے لیے منظور شدہ۔ ماہانہ ٹیرف 10 روپے سےبڑھا کر 400 روپے کر دیا جائے گا اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی حتمیمنظوری مرکزی کابینہ سے آئے گی۔