Follow
WhatsApp

شیخ رشید اسپتال میں داخل

شیخ رشید اسپتال میں داخل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ احمد رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث آر آئی سیمنتقل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ احمد رشید کو سینے میں دردمحسوس ہونے پر راولپنڈی کے ایمرجنسی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا ہیلتھ چیک اپ جاری ہے اور الیکٹروکارڈیوگرام ٹیسٹ نارمل تھا، شیخ رشید کچھ عرصے سے زیر نگرانی تھے۔