سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ گوتم گمبھیر نے کہا کہ بابر اعظم کو سیمی فائنلتک پہنچنے کے لیے پاکستان کی کپتانی کرنی چاہیے-
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میںپاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے آج کے میچ کے بارے میں بات کی۔انہوں نے کہا کہ دباؤ اب کپتان بابر اعظم سمیت پوری ٹیم پر ہے۔ گوتم گمبھیر نے کہا کہ بابر کے پاس کلاس، اختیار اور مہارت ہے اور انہوں نےورلڈ کپ سے قبل بابر کو بہترین بلے باز کے طور پر منتخب کیا۔ اگرچہ برا نہیںہے۔
