Follow
WhatsApp

پاک فوج کا پاکستانی عوام کی بہتری کے لئے بڑا قدم

پاک فوج کا پاکستانی عوام کی بہتری کے لئے بڑا قدم

پاک فوج سٹریٹجک اقدامات کے ذریعے خیبرپختونخوا پولیس کی صلاحیتوں میں اضافہکر رہی ہے۔ اس وقت خیبرپختونخوا بھر میں خاص طور پر نئے ضم شدہ اضلاع میں23,792 پولیس اہلکاروں نے پانچ مرحلوں میں تربیت حاصل کی ہے۔ شمالی وزیرستانمیں 40 پولیس اہلکاروں کے لیے تین ہفتوں کا خصوصی تربیتی پروگرام جاری ہے۔

مزید یہ کہ اسپیشل سروسز گروپ (SSG) کے لیے 600 سے زائد پولیس افسران کوخصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے، 300 افسران کو ماسٹر ٹریننگ دی گئی ہے، اور 34افسران نے بم ڈسپوزل یونٹس کو موثر بنانے کی تربیت حاصل کی ہے۔

گزشتہ دو سالوں کے دوران، پاکستانی فوج نے شمالی وزیرستان میں 4,000 اہلکاروںکو تربیت دی ہے، اور اپنی صلاحیتوں کو علاقائی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا ہے۔ فوجکی زیرقیادت تربیت میں ہتھیاروں کے استعمال، تلاشی کی کارروائیوں اور نازکحالات میں شہری تحفظ شامل ہیں۔