پی ٹی آئی جلسے کے متعلق بڑی خبر ، پولیس کی شرم ناک حرکت

پی ٹی آئی جلسے کے متعلق بڑی خبر ، پولیس کی شرم ناک حرکت

پولیس نے ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود ضلع سے تحریک انصاف کے متعددکارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے کنونشن میں جمعہونے والے پی ٹی آئی کے 55 ارکان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے تقریب کا اہتمام کرنے والے رہنما کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا اورتلاشی لی۔ دفتر کی کھڑکیاں توڑ دی گئیں اور پی ٹی آئی کے پوسٹرز اور فلیکسزپھاڑ دیے گئے۔

کارکنوں کو وین میں ڈال کر تھانے لے جایا گیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ علاقائیانتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو حلقہ این اے 123 کاہنہ میںجلسے کی اجازت دے دی ہے۔