Follow
WhatsApp

لندن جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری

لندن جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری

برطانیہ نے 2023-24 کے لیے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباءکے لیے شیوننگ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، جس کی آخری تاریخ 7 نومبر ہے۔

پاکستانی طلباء کے لیے شیوننگ اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے میں صرف 17 دنباقی ہیں۔

اس کے بعد وقت کی کمی اور مسابقت میں اضافے کی وجہ سے برطانیہ میں تعلیم حاصلکرنا مشکل ہو سکتا ہے۔