Follow
WhatsApp

ترکی کے صدر کا فلسطین کی حمایت میں بڑا بیان

ترکی کے صدر کا فلسطین کی حمایت میں بڑا بیان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کےخلاف نسل کشی کو فوراً روکے۔ صدر اردگان نے ٹویٹر پر کہا کہ اسرائیل کو فوریطور پر نسل کشی بند کرنے اور غزہ پر اپنے حملے بند کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کے بقول غزہ پر اسرائیلی حملہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کے مترادف ہے۔میڈیا اور مغربی اقوام کو چاہیے کہ اسرائیل کا جنگی جنون بند کرے اور عالمیبرادری اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔

اس سے قبل فلسطینی عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ہزاروںلوگ مارے گئے تھے، جسے طیب ایردوان نے قتل عام کہا تھا۔ اردگان کے مطابق، جنگکا ایک اخلاقی جز ہے؛ لوگوں کو ان کی بنیادی ضروریات سے محروم کرنا جنگی جرمہے۔

تنازعہ کہاں ہے، شہری آبادی کا کیا قصور ہے؟ اور جان بوجھ کر شہری آبادی پرحملہ کرنا جنگ نہیں بلکہ قتل عام ہے۔