نواز شریف کے ساتھ کون سفر کریں گے؟

نواز شریف کے ساتھ کون سفر کریں گے؟

قائد نواز شریف کی پرواز کے مسافروں کی فہرست جیو نیوز نے حاصل کر لی۔ 21اکتوبر کو صبح 9 بجے دبئی سے روانہ ہونے والی امید پاکستان کی پرواز میں 145افراد سوار ہوں گے۔

نواز شریف کے ساتھ پرواز کے قابل ذکر مسافروں میں سینیٹر عرفان صدیقی، میاںناصر جنجوعہ، ڈاکٹر عدنان خان، زبیر گل، اور کریم یوسف شامل ہیں۔

پرواز میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری عنصر محمود، افضال بھٹی، محمد شکور،اقبال سندھو، میاں ہارون، راجہ ساجد اور ڈاکٹر اشرف چوہان کے ساتھ سوار ہوںگے۔

مزید برآں امید پاکستان کی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے خرم رشید، راشدہاشمی، اشتیاق فرید، امجد ملک، محمد عمران، نعمان لطیف، ملک شہزاد، اور محمدیوسف۔

نواز شریف کے ساتھ فلائٹ میں عمران نذیر، ملک شاکر، عبدالخالق، محمد اصغر،شہزاد احمد، ساجد نواز، خالد محمود، محمد حسین، ملک شاہد، ملک فتح اور سلیمانسکندر بھی شامل ہیں۔

پرواز میں مسلم لیگ ن کے رہنما ظہور اقبال، محمد علی، فیصل سعید، محمدابوالفضل، عبداللطیف، اسد ایاز، سہیل اختر، راجہ عبدالرزاق، وہاب قاسم اورثاقب محمود بھی شامل ہوں گے۔

فہرست میں شامل لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پرواز کے روانہ ہونے سے تین گھنٹےقبل ہوائی اڈے پر پہنچ جائیں۔