آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کےکھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے انہیں تربیتی سیشن سے ہی اپنیحکمت عملی پر عمل کرنے کا مشورہ دیا۔
بابر اعظم نے گزشتہ روز کہا کہ آپ لوگ وہی کریں جو آپ پریکٹس میں کرتے ہیں۔اسے زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے.
کپتان نے پیغام میں کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ لوگوں کو یقین رکھنا چاہیے، مجھے آپپر سو فیصد یقین ہے۔خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم جمعے کو بنگلورو میں آسٹریلیا کےخلاف کھیلے گی۔
