پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 ملین ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس سےمجموعی طور پر 12 پوائنٹ 92 ارب ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عام کیگئی معلومات کے مطابق، 13 اکتوبر 2023 تک، اسٹیٹ بینک کے پاس 7.71 بلین ڈالرکے زرمبادلہ کے ذخائر تھے۔
اسی طرح کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کا تخمینہ 5.20 بلینڈالر تھا جس کے نتیجے میں ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12.92 بلینڈالر کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دورانزرمبادلہ کے ذخائر میں 67 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
