آصف علی زرداری کا سرپرائز، حریف سیاسی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

آصف علی زرداری کا سرپرائز، حریف سیاسی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتکے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما علی گوہر خان مہر پیپلزپارٹی کے رکن بن گئے۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر شاہ نے شرکت کی، جہاںآصف علی زرداری نے علی گوہر خان مہر کو پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی۔ واضحرہے کہ مرحوم وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلیعلی گوہر خان مہر ہیں۔