Follow
WhatsApp

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافے کے نتیجے میں سونا اب مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

سونا اب 6400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت اب 2 لاکھ6 ہزار 5سو ہے۔

10گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار487 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے دس گرام سونےکی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہو گئی۔