Follow
WhatsApp

پیٹروپ کی قیمتوں میں کمی کے بعد اعوان لئے ایک اور بڑی خوشخبری

پیٹروپ کی قیمتوں میں کمی کے بعد اعوان لئے ایک اور بڑی خوشخبری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈپٹی کمشنر کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں اور ٹرانسپورٹیشن فیس کم کرنے کی ہدایت کر دی۔

پنجاب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں عوام کی مددکے لیے ایکشن لیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے سیکرٹریٹ میں کھانے پینے کی اشیاء کیقیمتوں میں کمی کے بارے میں ایک میٹنگ کے دوران کمشنر کو اہم ہدایات دیں۔

اشیائے خوردونوش اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات کم کرنے کے لیے چیف سیکرٹری پنجابنے ہدایات جاری کر دیں۔ چیف سیکرٹری نے ڈپٹی کمشنرز کو اشیائے خوردونوش اورٹرانسپورٹیشن فیس کے نئے نرخوں کا اعلان کرنے کی ہدایات دیں۔

منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے انتظامی افسران کو تندہی سے کامکرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سیکرٹری صنعت نے میٹنگ کے دوران کہا کہ دو سے تین دنمیں قیمتیں کم ہو جائیں گی۔