عوام کے لئے بڑی خوشخبری

عوام کے لئے بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورزپر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز کے ترجمان کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 23 روپے سے کم ہو کر38 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت 13 روپے سے کم ہو کر 36 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ کوکنگ آئل اور گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوریطور پر کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ یہ کمیباقاعدہ صارفین کی سہولت کے لیے کی گئی ہے۔