ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم X (Twitter) پر USGS کی جانب سے کی گئی ٹویٹ کے مطابق ایران کےجنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ USGS کی رپورٹ کے مطابقزلزلے کی ریکٹر سکیل
کی شدت 5.8 تھی۔ خیال رہے کہ ایران میں ایک ہی دن میں دو زلزلے آئے ہیں۔
آج صبح، جنوبی ایران میں 5+ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن ریسرچسینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق، زلزلہ 10 کلومیٹر (6 پوائنٹ 21 میل) گہرائیمیں تھا۔

