بلوچستان میں دھماکے کی اطلاع

بلوچستان میں دھماکے کی اطلاع

بلوچستان کے علاقے وڈھ کے نواحی علاقے زرچین میں منگل کو دستی بم پھٹنے سے ایکبچہ جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دستی بم بظاہر اس وقت پھٹا جب مدرسے کے کچھ بچے کھیل رہے تھے۔زخمیوں کو فوراً وڈھ اسپتال پہنچایا گیا۔

علاقے کے گرد گھیرا قائم کیا گیا تھا، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیطرف سے مکمل تفتیش شروع کر دی گئی تھی۔

سندھ کے ضلع کشمور میں ایک گھر میں راکٹ لانچر کا دھماکہ ہوا، جس کے نتیجےمیں 9 افراد جاں بحق، جن میں سے 4 بچے تھے، جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔