Follow
WhatsApp

موٹرسائیکل کے خریداروں کے لئے بڑی خوشخبری

موٹرسائیکل کے خریداروں کے لئے بڑی خوشخبری

رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں ملک میں موٹر سائیکلوں اور تھری وہیلرکی فروخت میں سال بہ سال 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالیسال کے پہلے 4 ماہ میں موٹر سائیکلوں اور تھری وہیلر کے 3 لاکھ 70 ہزار 966یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں10 فیصد کم ہے۔مالی سال. اکتوبر کے دوران ملک میں موٹر سائیکلوں اور تین پہیوں کی 101,976یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں 11 فیصدکم ہے۔