Follow
WhatsApp

سی این جی کا بڑا اعلان

سی این جی کا بڑا اعلان

سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 18 نومبر بروزہفتہ صبح 8 بجے سے 48 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے، سندھ میں سی این جی اسٹیشنز48 گھنٹے بعد پیر کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

کی ضروریات پوری کرنے کے لیے گیس بند کرکے گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائےگی۔