Follow
WhatsApp

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کے لیے بڑی خوشخبری

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے صارفین کو سستی اور معیاری ٹیلی کام خدمات فراہم کرنے کے لیےٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔

پی ٹی اے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ فریم ورک وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام سیکٹر کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے، یہ فریم ورک لائسنس دہندگان کوایک ریگولیٹری میکانزم فراہم کرے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو سستی اور معیاری ٹیلی کام خدمات کی صورتمیں فائدہ ہوگا، 4G اور 5G کی توسیع کے لیے ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ کیبہت ضرورت تھی۔