پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

اتوار کو پٹرول کی قیمت میں 36 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں19 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی۔

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کم ہوکر 206 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزلکی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کی کمی کے بعد اب 233 روپے فی لیٹر ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت 10 ڈالر سے کم ہو کر 104 ڈالر فی بیرلجبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔