ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر دریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کو وہاں قتل کردیا گیا-
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم حملہ آور نے مبینہ طور پر ایرانیڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کو قتل کرنے کے لیے چاقو کا استعمال کیا۔
ذرائع ابلاغ میں آنے والی اطلاعات کے جواب میں حکام نے ایرانی فلم ڈائریکٹراور ان کی اہلیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
جوڑے کو ان کے گھر میں مردہ پایا گیا۔
