Follow
WhatsApp

روس کا اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا

روس کا اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا

انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی جنگ بندی کے مطالبے کے لیے روس نے اقواممتحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے۔

قیدیوں کی رہائی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے روس کی سلامتی کونسل میں تجویزمیں شہریوں کے خلاف دہشت گردی اور تشدد کی تمام کارروائیوں کی مذمت پر زور دیاگیا ہے۔

مزید برآں، روس کا مطالبہ ہے کہ امداد دی جائے اور لوگ محفوظ طریقے سے نکلسکیں۔ تاہم سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیےمذاکرات کو روک دیا ہے۔

امریکہ کو مبینہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر بات چیتروکنے کے سعودی عرب کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔