روسی صدر کی اسرائیل کو سخت زبان میں دھمکی

روسی صدر کی اسرائیل کو سخت زبان میں دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اسرائیل کے غزہ کے محاصرے کو نازی دور میں بدنامزمانہ لینن گراڈ ناکہ بندی سے تشبیہ دی۔

ایک سرکاری رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قیادت کی میٹنگ کے بعد ولادیمیرپوتن نے میڈیا کو بتایا کہ غزہ کی ناکہ بندی ناقابل قبول ہے اور اسے فوری طورپر ہٹانے کی ضرورت ہے۔

روسی صدر نے تسلیم کیا کہ اسرائیل اپنے ردعمل میں ناانصافی سے کام لے رہا ہے،ساتھ ہی حماس کی غلطیوں کا بھی اعتراف ہے۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران لینن گراڈ کی ناکہ بندی کی طرح غزہ میں امریکی ثالثیسے جنگ بندی کی ضرورت پر بھی اس نے زور دیا۔