پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثراتکا اظہار کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپکھیلوں گا۔ بےانتہا خوشی تھی جب میرا نام آیا



