کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن تھانے میں ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحقہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول محمد حسن مری گھگھر پھٹک کے قریب ہاتھوں سےآزاد گھوم رہا تھا۔مقتول محمد حسن مری نگراں صوبائی وزیر خدا بخش مری کے بھائی ہیں۔

نگراں وزیر خدا بخش مری کے ترجمان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ پیر کی صبح 10بجے گوٹھ قادر نگر ملیر میں ادا کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق وہ واقعے کی دیگرپہلوؤں سے بھی تفتیش کر رہے ہیں۔