Follow
WhatsApp

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شبمن گل احمد آباد پہنچ گئے ہیں تاہم وہپاکستان کے خلاف نہیں کھیلیں گے۔

شبمن گل کو مبینہ طور پر ڈینگی بخار تھا اور وہ ماسک پہنے ہوائی اڈے پر تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسی وجہ سے وہ افغانستان کے خلاف کھیل کے لیے بھارتیٹیم کے ساتھ دہلی نہیں گئے۔

شبمن گل کو بھی پیر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، اور یہ ابھی تک واضحنہیں ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کھیلیں گے یا نہیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو ہونا ہے۔