Follow
WhatsApp ✕

یو اے ای کا فلسطین کے حق میں انتہائی بڑا قدم

یو اے ای کا فلسطین کے حق میں انتہائی بڑا قدم

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوںکے لیے 2 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ فلسطینیوں کے لیے یو اے ای کی امداد اقوام…

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت نے فلسطینیوں

کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوںکے لیے 2 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم

کرنے کا حکم دے دیا۔

فلسطینیوں کے لیے یو اے ای کی امداد اقوام متحدہ امدادی ایجنسیوں کے ذریعےبھجوائی جائے گی۔