Follow
WhatsApp

ویرندر سہواگ کا پاکستان کی شاندار جیت پر دلچسپ بیان

ویرندر سہواگ کا پاکستان کی شاندار جیت پر دلچسپ بیان

سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ نے بھی پاکستان کی بیٹنگ کی تعریف کی۔

وریندر سہواگ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں لکھا ’’کیا پھینٹالگایا ہے‘‘۔

وریندر سہواگ نے خاص طور پر عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی تعریف کی جبپاکستان نے شاندار واپسی کی اور اننگز کے اوائل میں دو وکٹیں گنوانے کے بعدورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا رن بنایا۔