نیب کی پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے زبردست خبر

نیب کی پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے زبردست خبر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کوبے گناہ قرار دے دیا۔

نیب رپورٹ کی روشنی میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف مزیدکارروائی کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

نیب کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کو پیراگون ریفرنس کی سماعت کرنے کا کہا گیاہے۔ نیب کی درخواست پر لاہور کی احتساب عدالت نے ریفرنس لاہور ہائیکورٹ کوبھجوا دیا۔