پاکستان میں اس وقت 24 قیراط سونے کی قیمت 198,000 روپے فی تولہ ہے جبکہ 22قیراط سونے کی قیمت 181,500 روپے فی تولہ ہے۔
دس گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 169,753 روپے ہے، جبکہ دس گرام 22 کیرٹ سونےکی قیمت 155,607روپے ہے۔
عالمی منڈی میں تبدیلی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت میں دن میں کئی باراتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا اب 7 ڈالر فی اونس کمی کے ساتھ 1855 ڈالر فی اونس پرٹریڈ کر رہا ہے جبکہ چاندی اب بھی 320 روپے فی تولہ پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
