مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے مزید بری خبر

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے مزید بری خبر

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری، ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلقہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں0.73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصدرہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میںاضافہ، 8 اشیاء سستی اور 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں، اس کے علاوہ ٹماٹر15.43 فیصد، آلو 4.47 فیصد، آٹا 2.36 فیصد مہنگا ہوا۔ اور لہسن ایک ہفتے میں 2فیصد تک۔ 16

فیصد مہنگا، چکن 1.60 اور چائے کی پتی کی قیمت میں 0.96 فیصد اضافہ ہوا۔