اہم کھلاڑی کا پاکستان انگلینڈ میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان؟

اہم کھلاڑی کا پاکستان انگلینڈ میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان؟

انگلینڈ کے بلے باز ڈیوڈ ملن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا میچ انگلینڈ کے لیے انکا آخری میچ ہو سکتا ہے۔ اوپنر نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہفتہ کا میچ ان کےون ڈے کیریئر کا آخری میچ ہو سکتا ہے۔

دفاعی چیمپئن انگلینڈ پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکا ہے جب کہپاکستان کو اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے 284 رنز کے بڑے مارجن سےمیچ جیتنے کا چیلنج درپیش ہو گا۔

جوس بٹلر کے انگلینڈ کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد، وہ اب پاکستان میںہونے والی 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں اپنی جگہ کو محفوظ بنانے کے لیے ٹاپ ایٹمیں جگہ کے لیے کھیل رہے ہیں۔