Follow
WhatsApp

یورپی ممالک نے فلسطین کی امداد روک دی

یورپی ممالک نے فلسطین کی امداد روک دی

سویڈن اور ڈنمارک نے حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد فلسطین کو دی جانے والیترقیاتی امداد معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بات سویڈن کے وزیر برائے ترقی جوہان فورسل نے ایک نیوز کانفرنس میں بتائی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سویڈن نے فلسطینی علاقوں کو ترقی کے لیے امداد کیفراہمی عارضی طور پر روک دی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کلہوگا جس میں فلسطینیوں کو امداد کی ادائیگی جاری رکھنے یا نہ کرنے کا فیصلہکیا جائے گا۔