Follow
WhatsApp

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔ قیمتیںایک بار پھر گر گئیں۔

تاہم، پچھلے تین دنوں کے دوران، قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ ویسٹ ٹیکساسانٹرمیڈیٹ امریکن خام تیل کی قیمت میں 0.54سینٹ کی کمی کے بعد امریکی خام تیلکی فی بیرل قیمت 85.85سینٹس ہوگئی۔

برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.54 سینٹ کمی ہوئی

فی بیرل قیمت 87.40 ڈالر ہوگئی۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ خام تیلکی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا ذمہ دار ہے۔