سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ بین الاقوامیخبر رساں اداروں کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد محمد بنسلمان سے فلسطین کے حالات پر بات کی۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب اس موقع پر فلسطین کیحمایت کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔
مصری صدر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں غزہکی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ تعلقات کے لیے اسرائیل کے ساتھ تمام مذاکراتروک دے گا۔
