بنگلورو: سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستانlinkکو انگلینڈ کوکتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟ پاکستانlinkکا سیمی فائنلمیں پہنچنے کا امکان عملی طور پر تقریباً ختم ہو گیا، فائنل 4 تک رسائی کیلئےقومی ٹیم کو کلکتہ ٹاکرے میں تاریخ رقم کرنا ہو گی۔
بنگلور میں نیوزی لینڈlinkنے سری لنکاlinkکو شکست دے کرسیمی فائنل تک رسائی عملی طور پر یقینی بنا لی، نیوزی لینڈlinkنے سری لنکاlinkکی جانب سے دیاگیا ہدف 5 وکٹوں کے نقصانlinkپر 24 ویںاوور میں حاصل کر لیا، یوں کیویز کو ناصرف اہم ترین فتح حاصل ہو گئی،ساتھ ساتھ نیوزیلینڈ linkکا رنریٹ بھی بہت زیادہ بہتر ہو گیا۔
سری لنکا linkکیخلاففتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈlink پوائنٹساور 0 عشاریہ 7 کے بہترین نیٹ رن ریٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے، جبکہ 8پوائنٹس اور عشاریہ 04 کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ پاکستانlinkپوائنٹس ٹیبل پرپانچویں نمبر پر موجود ہے۔
پاکستان linkکو سیمیفائنل تک رسائی کیلئے انگلینڈ کو یا 287 رنز سے شکست دینا ہو گی، یا انگلینڈکی جانب سے دیا گیا ہدف محض 16 گیندوں پر حاصل کرنا ہو گا، بصورت دیگر پاکستانlinkکا رواں ورلڈکپمیں سفر تمام ہو جائے گا۔
پاکستان linkکیلئےانگلینڈ کیخلاف میچ کا ٹاس بھی بہت اہم ہو گا۔ اگر پاکستانlinkٹاس ہارا اورانگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کر ترجیح دی، تو اس صورت میں پاکستانlinkکا سیمی فائنلمیں پہنچنے کا امکان عملی طور پر ٹاس کے وقت ہی ختم ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان linkاورانگلینڈ رواں ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے سلسلے میں اپنے آخری میچ کیلئے ہفتہ 11نومبر کو کلکتہ کے
ایڈن گارڈز میں آمنے سامنے آئیں گے۔
انگلینڈ 6 شکستوں کے باعث سیمی فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکا، تاہمسابق عالمی چیمپئن 2025 کی چیمپئنز ٹرافی تک براہ راست رسائی کیلئے رواںورلڈکپ میں اپنے آخری میچ میں فتح حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ جبکہ ٹورنامنٹمیں اب تک 4 فتوحات حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے پاس اب بھی سیمی فائنل میںپہنچنے کا امکان موجود ہے، اس لیے پاکستانی ٹیم کلکتہ میں انگلینڈ کو بڑےمارجن سے زیر کرنے کیلئے میدان میں اترے گی۔
